اسلم جاں بحق ہوگیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  آئی آئی چندریگر روڈ  پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ  کے واقعہ جس کے نتیجے میں ایک راہگیر اسلم  جاں بحق ہوگیا  کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے  آئی جی سندھ  سے اس واقعے کی فوری طورپر  رپورٹ طلب کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ  اس طرح کے واقعات   کسی صورت  قبول نہیں ہیں ۔ عبدالرشید میڈیا کنسلٹنٹ ، وزیراعلیٰ سندھ