چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بہری جہاز پر سوموٹو نوٹس،

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بہری جہاز پر سوموٹو نوٹس،  سینیٹر رحمان ملک کا پورٹ قاسم کراچی پر پکڑے جانے والے بہری جہاز پر وزارت داخلہ سے جامع رپورٹ طلب،  ایف آئی اے کو ایرانی تیل اسمگل کرنے والے بحری جہاز کی تفتیش کرنے کے احکامات،  ایف آئی اے ایرانی تیل اسمگلنگ کرنے والے بحری جہاز اور آسمان شامل عناصر کا تفتیش کرے، سینیٹر رحمان ملک  ایرانی تیل اسمگل کرنے والے بہری جہاز کے حوالے سے امریکن واچ ڈاگ کی رپورٹ کمیٹی کو جمع کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک  اسمگلرز کیطرف سے جہاز کے جعلی دستاویزات کی نقول کمیٹی کو فراہم کیجائے، سینیٹر رحمان ملک کمیٹی کے ائیندہ اجلاس میں بہری جہاز کے پکڑے جانے اور ایرانی تیل اسمگلنگ پر بریفنگ دی جائے، سینیٹر رحمان ملک  ایرانی تیل کا پاکستان اسمگلنگ کرنے والوں کے تفصیلات کمیٹی کو فراہم کیجائے، سینیٹر رحمان ملک بہری جہاز کے ذریعے پاکستان کو ایرانی تیل اسمگلنگ کرنا ایک سریس معاملہ ہے، سینیٹر رحمان ملک ایرانی تیل کو پاکستان اسمگل کرنا ملکی و بین الالقوامی قوانین کی سخت خلاف ورزی ہے، سینیٹر رحمان ملک  اسمگلنگ کے اسطرح کے واقعات پاکستان کو بین الاقوامی مسائل سے دوچار کر سکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک