سینیٹر رحمان ملک کا دورہ نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر

سینیٹر رحمان ملک نے این سی او سی کا دورہ سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع کے ممبران کے ہمراہ کیا،  سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی، نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کا دورہ کرکے نہایت خوشی ہوئی، سینیٹر رحمان ملک کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے نہایت ہی عمدہ انتظامات کئے گئے ہیں، سینیٹر رحمان ملک  سنٹر میں نہ صرف ایکسپرٹ دیکھے بلکہ ملٹری و سویلین اداروں کا بہترین امتزاج بھی دیکھنے میں آیا، سینیٹر رحمان ملک  کورونا کیخلاف پاک فوج کے کاوشوں اور دن رات محنت کو سراہاتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آرمی میڈیکل کور کا کردار کلیدی رہا، سینیٹر رحمان ملک  کورونا وائرس پر میری ریسرچ ہے اور کتاب بھی لکھی ہے اور آج این سی او سی دیکھ کر اطمینان ہوا، سینیٹر رحمان ملک نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کو مزید توسیع کیجائے تاکہ کورونا سمیت دوسرے وباؤں کا بھی ہم مقابلہ کر سکے، سینیٹر رحمان ملک نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کو نیشنل ہیلتھ سروسز کا حصہ بنایا جائے، سینیٹر رحمان ملک  صحت کے سہولتوں کے حوالے سے دنیا بھر میں اسوقت پاکستان کا نمبر 154 ہے، سینیٹر رحمان ملک ہمیں صحت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، سینیٹر رحمان ملک  ہم جنرل قمر باجوہ کے شکرگزار ہیں جنہوں نے بروقت سویلین اداروں کی مدد کی، سینٹر رحمان ملک اسطرح کے مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاکستان آرمی وسیع تجربہ رکھتی ہے، سینیٹر رحمان ملک عوام سے اپیل ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف اختیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرے، سینیٹر رحمان ملک عوام جان لے کہ کورونا کا خاتمہ نہیں ہوا ہے بلکہ وقتی کمی پیش آئی ہے، سینیٹر رحمان ملک