کوئی حیا ہوتی ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ جتوایا۔ چیمپیئنز ٹرافی جتوائی۔ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا۔11 سیریز جیتنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کپتان کی شاندار کارکردگی اور تاریخی خدمات کے بدلے آج  ’’واٹر بوائے‘‘ بنادیااور جونیئر کھلاڑیوں کے جوتے اٹھانے پر لگا دیا ۔ کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے کوئی  etiquette ہوتے ہی