ائیرپورٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرز برآمد کر لئے۔ایس ایس پی ملیر

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 09 فروری کو مسافر کے -/9300 ڈالرز گرکر گم ہو گئےتھے۔ایس ایس پی ملیر مسافر مرتضی اکبر پاکستانی نژاد تنزانین نیشنل ہے۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے cctv فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم سے چوری کئے گئے 9300 ڈالر برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزم غلام عباس ایک پرائیویٹ کار کا ڈرائیور ہے۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزم کیخلاف ضابطے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر

اپنا تبصرہ بھیجیں