گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی محتسب برائے انشورنس خاور جمیل کی ملاقات

٭گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی محتسب برائے انشورنس خاور جمیل کی ملاقات

٭ ادارہ کی کارکردگی ، مستقبل کے چیلنجز سے نبر د آزما ہونے کے لئے اقدامات اور ادارہ کے ذریعہ عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر تبادلہ خیال

٭ ہر شعبہ میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔گورنرسندھ

٭ اس ضمن میں انشورنش محتسب اہم فریضہ انجام دے رہاہے ۔گورنرسندھ

٭نجی انشورنس کمپنیوں کے خلاف عوامی شکایات کے ازالہ کےلئے ادارہ کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔گورنرسندھ

٭ وفاقی انشورنس محتسب نے گورنرسندھ کو ادارہ کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا

اس سال 2 ارب روپے کے کلیمز کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ خاور جمیل