‏وزیراعظم پاکستان کی جانب سےپاکستان کا نیا نقشہ جاری کرنے کا اعلان

‏وزیراعظم پاکستان کی جانب سےپاکستان کا نیا نقشہ جاری کرنے کا اعلان

نئے نقشے میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے

یہ نقشہ آئیندہ سے پاکستان کا آفیشل نقشہ ہو گا

سکولوں کالجوں کی کتب میں آئیندہ سے یہی نقشہ استعمال ہو گا ‏
پاکستان کے نئے نقشے میں صرف کشمیر ہی نہیں سرکریک کے متنازعہ علاقے کو بھی پاکستان میں شامل کیا گیا ہے ‏
پاکستان کی جانب سے نقشے کو اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا