میرپورخاص میں جو نئی رہائشی کالونیاں بنی ہیں انکا نکاسی کا نظام بہتر نہیں،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منتخب نمائندوں اور ڈویزنل انتظامیہ کا اجلاس

بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر میں یہاں آیا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

میں نے ڈویزنل انتظامیہ کو پہلے بھی ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ

شدید بارشوں کی صورت میں پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

عوام کی پولیس اور ضلع انتظامیہ بھرپور مدد کرے، وزیراعلیٰ سندھ

اجلاس میں ایم این اے پیر آفتاب شاہ، صوبائی وزراء ناصر شاہ، ہری رام، ذوالفقار شاہ، شرجیل میمن، کمشنر اور ڈی آئی جی میرپورخاص اور ڈی سی ، ایس ایس پیز شریک

کمشنر کی وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

میرپورخاص میں تین اضلاع ہیں، میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر،و زیراعلیٰ سندھ

بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ، ایل بی او ڈی ڈرین کا سسٹم اور آبپاشی کا نظام نکاسی کے لئے بہترین سہولتیں ہیں، کمشنر کی آگاہی

میرپورخاص میں جو نئی رہائشی کالونیاں بنی ہیں انکا نکاسی کا نظام بہتر نہیں، کمشنر کی آگاہی

شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے موجود نکاسی کا نظام ناکافی ہے، کمشنر بریفنگ

تمام مسائل کا جائزہ لے کر پمپنگ مشینوں کا انتظام کیا گیا ہے، کمشنر

اربن اور رورل نالوں کی صفائی کی گئی ہے، کمشنر کی آگاہی

نالوں کی صفائی سے بارش کے پانی کی نکاسی آسانی سے ہوجائے گی، کمشنر

وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ پوری ڈویزن میں 89 ڈرینیج پمپس موجود ہیں

7 فائرنگ ٹینڈرز، 230 ہینڈ موونگ ٹرالیز اور 16 ٹریکٹرز اور ٹرالیز موجود ہیں، بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ کو محکمہ آبپاشی کے چیف انجنیئر کی بریفنگ

میرپورخاص مین ڈرین آر ڈی-365 سے مٹھو ماچھی ریگیولیٹر سے شروع ہوتی ہے، بریفنگ

اس سے نکاسی کا پانی ڈورو پران میں جا گرتا ہے، بریفنگ

ڈھورو پران آر ڈی-318 سے شروع ہوتا ہے، بریفنگ

میرپورخاص میں 1 اسپائنل ڈرین جو 73 میل لمبا ہے، بریفنگ

اسپائنل ڈرین کی گنجائش 4600 کیوسک ہے، بریفنگ

میرپورخاص ڈرین 77.2 کلومیٹر لمبی ہے اس کی گنجائش 326.6 کیوسک ہے، بریفنگ

میرپورخاص ڈویزن میں 29 چھوٹے نالے ہیں جو 223.19 کلومیٹر بنتے ہیں، بریفنگ

ان 29 چھوٹے نالوں کی گنجائش 782.70 کیوسک ہے ، بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام منتخب نمائندوں کی تجاویز بھی سنیں

مجھے امید ہے کہ تمام میونسپل، روینیو اسٹاف الرٹ رہے گا،وزیراعلیٰ سندھ

میں کسی قسم کی شکایات نہیں سنوں گا، وزیراعلیٰ سندھ

بھرپور تیاری کی جائے، اگر کسی چیز کی ضرورت ہے تو بتائیں، وزیراعلیٰ سندھ

7 سے 9 اگست تک بارشیں متوقع ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام متعلقہ ملازمین کی چھٹیوں منسوخ کرنے کی ہدایات

اسسٹنٹ کمشنرز اور لوکل باڈیز کے حکام سڑکوں پر کام کرتے نظر آئیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی پوری ڈویزن میں 286 ریلیف کیمپس قائم کرنے کی ہدایات