پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینئر صحافی چاند نواب کی والدہ کے نماز جنازہ میں شرکت

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینئر صحافی چاند نواب کی والدہ کے نماز جنازہ میں شرکت

طاہر ملک نے چاند نواب اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی

اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔ طاہر ملک

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، طاہر ملک

اللہ تعالیٰ چاند نواب اور سوگواران کو اس مشکل وقت میں ہمت عطا فرمائے۔ طاہر ملک