تنزانیہ کی جیل میں بند 17 پاکستانیوں کا معاملہ

رپورٹ ( ٹی کے نورانی)

تنزانیہ کی جیل میں بند 17 پاکستانیوں کا معاملہ گزشتہ دو سالوں سے بند 10 پاکستانیوں کو کسوٹو داراسلام کورٹ میں پیش کر دیا گیا جن کی ویڈیو اور فوٹوز وائرل کر دی گئیں تاکہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بند قیدیوں کو ان کے اہلِ خانہ پہچان سکیں واضح رہے 5 سالوں سے بند قیدیوں میں جن میں سے 4 کا تعلقط بلوچستان سے ہی ہے اور ایک کا تعلق بدین سندھ سے ہے ان کا کیس بھی بہت جلد ری اوپن کروایا جائیگا اس ضمن میں اصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔ وزیرِ اعظم عمران خان۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان فوری نوٹس لیں۔