سیندک پراجیکٹ میں کام کرنے والی چینی کمپنی کی جانب سے مقامی افراد کے لیے عید پیکج

سیندک: سیندک پراجیکٹ میں کام کرنے والی چینی کمپنی کی جانب سے مقامی افراد کے لیے عید پیکج

سیندک: عید پیکج کے تحت سیندک و گرد و نواح کے چار سو خاندانوں میں راشن تقسیم

سیندک: عید پیکج کی تقسیم کے موقع پر ایم آر ڈی ایل کے چیئرمین خوشوپنگ بھی موجود

سیندک: خوشوپنگ کا اہل علاقہ اور سیندک پراجیکٹ ملازمین کو عید مبارک باد

سیندک: کورونا وائرس سے مقابلے میں مقامی آبادی نے ایم آر ڈی ایل کا بھرپور ساتھ دیا، خوشوپنگ

سیندک: مشترکہ کوششوں کی بدولت سیندک کو کورونا وائرس سے بچایا گیا، خوشوپنگ

سیندک: اہل علاقہ کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر ایم آر ڈی ایل سے اظہار تشکر