بلاول بھٹو زرداری کی جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی جیو اور جنگ گروپ کے بے جرم و سزا قید ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرخلیل الرحمان مرحوم کی صاحبزادی کے انتقال پر میر شکیل الرحمان کی والدہ سے تعزیت کی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر خلیل الرحمان مرحوم کے صاحبزادے میر جاوید الرحمان کے انتقال پر بھی میرشکیل الرحمان کی والدہ سے تعزیت کی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میرشکیل الرحمان کے صاحبزادے میر ابراہیم الرحمان سے بھی مرحومین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرخلیل الرحمان کی صاحبزادی اور میر جاوید الرحمان کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی

کراچی: میں آپ کے خاندان پر اس کڑے وقت میں صبر اور مزید ہمت و حوصلے کے لئے بھی دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری