آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹر رحمان ملک کی ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سینٹر رحمان ملک کی ملاقات، آئی ایس پی آر
جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں دفاع اور داخلہ سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت، آئی ایس پی آر

سینٹر رحمان ملک نے امن کیلئے پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، آئی ایس پی آر

داخلی سلامتی کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی، آئی ایس پی آر