ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور سمیت پاکستان ٹیلی وژن میں پانچ دوہری شہریت رکھنے والے افسران کی موجودگی کا انکشاف ، تفصیل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کو پیش

ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور سمیت پاکستان ٹیلی وژن میں پانچ دوہری شہریت رکھنے والے افسران کی موجودگی کا انکشاف ، تفصیل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کو پیش ۔
شاہینہ شاہد ایڈمن اینڈ پرسانل آفیسر کینیڈا کی شہریت رکھتی ہیں
امجد رائے سینئر ٹی وی انجیئنر کینیڈا کی شہریت رکھتے ہیں
اعجاز احمد بٹ ایس ٹی وی انجیئنر برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔
عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی کینیڈا کی شہریت رکھتے ہیں
التمش جیوا اینکر انچارج پی ٹی وی سپورٹس برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔
قائمہ کمیٹی اطلاعات نے پی ٹی وی بورڈ کے دوہری شہریت والے ممبران کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔