لاہور کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا

لاہور کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا
ڈی آئی جی صاحب آپریشن لاہور نے لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک کی خبر وائرل ہونے پر
اس لیڈی کانسٹیبل کو پولیس رولز باب نمبر 12 فقرہ نمبر21 کے تحت محکمہ پولیس کی نوکری سے ڈسچارج کر دیا ہے..