انڈرٹیکر نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

انڈرٹیکر نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ریسلر انڈرٹیکر نے طویل عرصے سے سوشل میڈیا سے دور رہنے کے باوجود مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

 انڈرٹیکر نے اب تک کچھ بھی ٹک ٹاک اکاوئنٹ پر پوسٹ نہیں کیا ہے پھر ایپ پر 60 ہزار سے زیادہ فالوورز حاصل کرلیے ہیں۔