کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس پارلیمنٹ سے چھپا کر کیوں لایا گیا،

کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس پارلیمنٹ سے چھپا کر کیوں لایا گیا، پارلیمنٹ سے کچھ چھپانا ملک کے مفاد میں نہیں ہوسکتا،
جہاں پاکستان کا قومی مفاد پورا ہوتا نظر نہیں آئے گا وہاں ان کی حب الوطنی پر سوال اٹھائیں گے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ