اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل سے ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورت حال پر بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بی این پی کے وفد میں شامل آغا حسن اور میر حمل کلمتی نے بھی ملاقات کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ فرحت اللہ بابر، نیر بخاری اور مصطفی نواز کھوکھر کی بھی بی این پی وفد سے ملاقات