آسٹریلیا میں کینگروز کا فٹبال گراؤنڈ پر قبضہ!

میدان میں دوڑتے یہ کھلاڑی کچھ مختلف نظر آرہے ہیں، جی ہاں یہ فٹبالرز نہیں بلکہ کینگروز ہیں، جو آسٹریلیا میں فٹبال میچ کے دوران گراؤنڈ میں داخل ہوگئے ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر میرمبولا گراؤنڈ میں یہ کچھ غیرمتوقع مہمانوں کی آمد ہوئی ہے
یہ ویڈیو ایک شہری نے اس وقت بنائی جب کینگروز نے فٹبال گراؤنڈ پر قبضہ کرلیا اور کھیل کا حصہ بننے کی کوشش کی