سماجی رہنما سسٹر روتھ لیوس کے ادارے دارلسکون کے لئے گورنرسندھ کی جانب سے حفاظتی لباس اور راشن کا عطیہ

٭سماجی رہنما سسٹر روتھ لیوس کے ادارے دارلسکون کے لئے گورنرسندھ کی جانب سے حفاظتی لباس اور راشن کا عطیہ

٭رکن سندھ سدرہ عمران کی سربراہی میں اراکین ڈاکٹر سیما ضیاء، رابعہ اظفر ، ادیبہ عارف اور سنجے گنگوانی نے انتظامیہ کے حوالہ کیا

٭اراکین اسمبلی کا سسٹر روتھ لیوس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

٭سسٹر روتھ لیوس نے نصف صدی سے زائد دارالسکون کو انتہائی محنت سے چلایا ۔ اراکین صوبائی اسمبلی

٭وہ اسپیشل بچوں کے لئے ایک شفیق ماں تھیں ۔ اراکین صوبائی اسمبلی

٭سماجی شعبہ میں سسٹر روتھ لیوس کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ اراکین اسمبلی

٭حفاظتی لباس اور راشن کی فراہمی پر گورنرسندھ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ دارالسکون انتظامیہ

٭گورنرسندھ نے ہمیشہ ادارے کی مدد کی ہے ۔ دارالسکون انتظامیہ