صحافیوں کولیاری ایکسپریس وے اورملک بھرکے ٹول ٹیکس سے استثنی دی جائے،کے یوجے نظریاتی کاحکومت سے مطالبہ

صحافیوں کولیاری ایکسپریس وے اورملک بھرکے ٹول ٹیکس سے استثنی دی جائے،کے یوجے نظریاتی کاحکومت سے مطالبہ

اراکین پارلیمنٹ کی طرح صحافیوں کوبھی ٹول ٹیکس کے خصوصی اسٹیکرجاری کئے جائیں،عمیرعلی انجم

صحافی ملک کااہم ترین طبقہ ہے،عمیرعلی انجم

ٹول ٹیکس بلخصوص کراچی میں لیاری ایکسپریس پرصحافیوں کورعایت دی جائے،عمیرعلی انجم

صحافی مسلسل مشکلات کاشکارہیں اورمیڈیاہاوسزسے جبری برطرفیوں کاسلسلہ تاحال جاری ہے حکومت مسائل کے حل کے لئے توجہ دے،عمیرعلی انجم

اراکین پارلیمنٹ کی طرح صحافی بھی ملک کااہم ترین حصہ ہیں،چیئرمین کے یوجے نظریاتی