اسکوبا ڈائیور کی معدومی کے خطرے سے دوچار کچھوے کے ساتھ پیراکی

اسکوبا ڈائیونگ ایک کھیل ہے جو جواں ہمت اور بہادر افراد کے لیے ناقابل فراموش یادوں کی تخلیق کرتا ہے۔

یہ افراد اپنے جسم کے ساتھ ایک ایئر ٹینک لگاکر سمندر کی نچلی سطح پر جاکر وہاں کی جادوئی اور پراسرار دنیا کی دریافت کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں بھی ایک اسکوبا ڈائیور نظر آرہا ہے جوکہ معدومی کے انتہائی خطرے سے دوچار کچھوے کے ساتھ جادوئی پیراکی کررہا ہے