بھارتی جاسوس کو باقاعدہ اسکی گرفتاری کی وجوہات اور اس کے حقوق پڑھ کر سنائے

عالمی عدالت انصاف کے ڈنڈے کے آگے سر جھکاتے ہوئے بھارتی جاسوس کو باقاعدہ اسکی گرفتاری کی وجوہات اور اس کے حقوق پڑھ کر سنائے گئے اور اپنے شھریوں، سیاستدانوں کی گرفتاری کے

وقت کس ڈنڈے کے زیر اثر گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائی جاتی؟


مریم نواز نے اپنی گرفتاری کی وجوہات خود تحریر کر دی