صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ضلع کیچ تربت میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، صوبائی وزیر داخلہ

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ضلع کیچ تربت میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، صوبائی وزیر داخلہ

ان کی تمام تر ہمدردیاں بم دھماکے شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں، صوبائی وزیر داخلہ

:- بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے طبی امداد میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے، ڈپٹی کمشنر کو ہدایت وزیر داخلہ

:- صوبائی وزیر داخلہ کی جانب سے دھماکے کی رپورٹ فوری طور پر طلب،

:- صوبے میں بدامنی پھیلانے کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ:- سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت ، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:- نہتے اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں، وزیر داخلہ

کوئٹہ:- دہشتگردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن ہے، پاک فوج، سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں کو شکست سے دوچار کر رکھا ہے ، صوبائی وزیر داخلہ