ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا

خود پسندی کی انتہا کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا ہے ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئے دن اپنی مضحکہ خیز اور لا اُبالی حرکتوں سے اپنی عوام کو حیران و پریشان کرتے رہتے ہیں اور دنیا بھر کو خود پر ہنسنے کا موقع بھی دیتے ہیں

Courtesy jang