وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سسٹر رتھ لیوس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سسٹر رتھ لیوس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

* سسٹر رتھ لیوس کئی برسوں سے دارالسکون چلا رہی تھیں، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ

* سسٹر رتھ لیوس کی خدمات خصوصی بچوں کی تربیت اور پرورش کرنے میں ناقابل فراموش ہیں، سید مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ کی مرحومہ سسٹر رتھ لیوس کی فیملی اور دارالسکون کے اسٹاف اور وہاں رہنے والے خصوصی بچوں سے تعزیت