کچھ لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ انہیں پی پی کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

کچھ لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ انہیں پی پی کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

میں ایسے لوگوں سے کہوں گا کہ پی ٹی آئی نے اپنا وقت، وسائل اور سیاسی طاقت پی پی پر حملوں میں جھونکی ہوئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اگر پی پی کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتی تو کیوں وزیراعظم کے دماغ پر ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی سوار رہتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اگر ہم سندھ سے باہر خطرہ نہیں ہیں تو آپ خود کو اتنا غیرمحفوظ کیوں تصور کررہے ہیں؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سوال

—–
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی میڈیا میں حکمت عملی کے حوالے سے ورچوئل اجلاس

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں مولا بخش چانڈیو، ڈاکٹر نفیسہ شاہ، قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور، منور انجم اور پلوشہ خان کی شرکت

لاہور: ناصر شاہ، سعید غنی، شرجیل میمن اور مرتضی وہاب بھی ویڈیو لنک اجلاس میں موجود

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں حسن مرتضی، عاجز دھامرا، سربلند جوگیزئی، روبینہ خالد، نوابزادہ افتخار، سعدیہ دانش اور جاوید ایوب کی بھی شرکت

لاہور: بیرسٹر عامر حسن، گوہر انقلابی، سسی پلیجو، سریندر ولاسائی، نذیر ڈھوکی، فدا ڈھکن، حافظ نعیم اور عثمان غازی بھی ویڈیو لنک اجلاس میں موجود

لاہور: ویڈیو لنک اجلاس میں حکومتی نااہلیوں اور کرپشن کو عوام کے سامنے اجاگر کرنے کی حکمت عملی پر گفتگو

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز