منڈی بہاء الدین میں 5 مرلے کے مکان کے تنازع پر جھگڑے کے دوران بھتیجوں نے چچا سمیت 4 افراد پر تیزاب پھینک دیا

منڈی بہاء الدین میں 5 مرلے کے مکان کے تنازع پر جھگڑے کے دوران بھتیجوں نے چچا سمیت 4 افراد پر تیزاب پھینک دیا،

2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

منڈی بہاء الدین کے علاقے اسکول محلہ میں بھتیجوں نے مبینہ طور پر 5 مرلے کے مکان کے تنازع پر ہونیوالے جھگڑے کے دوران تیزاب اپنے چچا اور اس کے خاندان کے دیگر افراد پر تیزاب پھینک دیا