ایف آئی اے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے لاہور آفس میں دبنگ کارروائی

ایف آئی اے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے لاہور آفس میں دبنگ کارروائی ۔

غیر ملکی کرنسی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے 5 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزموں کے نام محمد اشرف، کاشف یاسمین، فیضان احمد اور سہیل بتائے گئے۔

ملزموں سے 1 کروڑ 21 لاکھ 26 ہزار کی پاکستانی کرنسی، 2 کروڑ 31 لاکھ کے پرائز بانڈز اور17 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔

ملزموں کے قبضے سے 5 عدد موبائل فون، لیپ ٹاپ اور ہنڈی کی رسیدیں بھی برآمد کی گئیں۔