معروف اسٹیج اداکارہ آفرین بھٹی نے شوبز کو خیر آباد بول دیا

معروف اسٹیج اداکارہ آفرین بھٹی نے شوبز کو خیر آباد بول دیا

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے شایقین کے لیے پیغام دیا کہ میں شوبز کی فیلڈ سے تنگ آگئی ہوں

شوبز میں کچھ حاصل نہیں ہوا آج کے بعد مجھ سے کوئی رابطہ قائم نہ کرے اور کبھی بھی اس فیلڈ میں واپس نہیں آو گی

اپنی ساتھی اداکاروں کو جاتے نصیحت بھی کردی اس شوبز فیلڈ میں بچ کر رہنا یہ خطرناک فیلڈ ہے