نارتھ ناظم آباد میں رہائشی علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں شروع ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ

نارتھ ناظم آباد میں رہائشی علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں شروع ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت، ڈپٹی کمشنر سینٹرل، متعلقہ ایس ایس پی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا

عدالت کا فریقین کو دو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے رہائشی علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے، وکیل درخواست گزار

نارتھ ناظم آباد سمیت شہر کے مختلف رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر کاروباری سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں، درخواست گزار

گھروں کو انتظامیہ کی ملی بھگت سےغیر قانونی طورپر گوداموں اور وئیر ہاوسز میں تبدیل کردیا جاتا ہے، درخواست گزار
————-

سیشن کورٹ/ جوڈیشل کمپلیکس

لیاری میں پولیس اسٹیشن پرحملہ کرنےکامقدمہ

عذیر بلوچ کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

کورونا وائرس کےباعث ملزم کوعدالت میں پیش نہیں کرسکتے جیل حکام

حکومت سندھ کی جانب سے ہدایت ہیں کورونا کے خطرہ کے باعث قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہ کیا جائے جیل حکام

عزیربلوچ اور دیگرپر2012میں کلاکوٹ تھانےپرحملہ کرنےکاالزام ہے

عدالت نےعزیربلوچ کےپروڈکشن آرڈرجاری کردئیے

آٸندہ سماعت پرعزیربلوچ کوعدالت میں پیش کیاجاٸے۔جیل حکام کوہدایت