سندھ حکومت کی جانب سے پی ایس او آئل ٹرمینل کے لیے گئی زمین پر ٹیکس وصولی کا نوٹس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

سندھ حکومت کی جانب سے پی ایس او آئل ٹرمینل کے لیے گئی زمین پر ٹیکس وصولی کا نوٹس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، کے پی ٹی و دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا

عدالت نے تمام فریقین کو 19 اگست تک جواب جمع کرانے کا حکم

پی ایس او نے کے پی ٹی سے زمین لیز پر لی تھی سکتے،دانش نیر ایڈووکیٹ

پراپرٹی ٹیکس وصولی کو نوٹس غیر قانونی طور پر بھیجا گیا ہے، دانش نیر ایڈووکیٹ

قانون کے مطابق جس کی زمین ہوگی وہ حکومت کی ٹیکس ادا کرے گا،وکیل پی ایس او

سندھ حکومت کی جانب سے پی ایس او کو 4 بار پراپرٹی ٹیکس کے نوٹس بھیجے گئے ہیں ، وکیل درخواستگزار

5 ملین، 61 ملین ،33 ملین اور 27 ملین پراپرٹی ٹیکس کے نوٹس بھیجے گئے ہیں، وکیل

سندھ حکومت کی جانب سے پی ایس او کو بھیجا ٹیکس وصولی کا نوٹس معطل کیا جائے، درخواست گزار