ناصر حسین شاہ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ کا مشیر قانون مرتضی وہاب کے ہمراہ دوران بارش شہر کے مختلف علاقوں کا طویل دورہ

ناصر حسین شاہ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ کا مشیر قانون مرتضی وہاب کے ہمراہ دوران بارش شہر کے مختلف علاقوں کا طویل دورہ

دونوں وزرا کی جانب سے دوران بارش عوام کی خدمت میں مصروف بلدیاتی ملازمین کو داد و ستائش
17 جولائی 2020

شہر میں بارش کے بعد صورت حال معمول کے مطابق لانے کے لئے اقدامات جاری ہے، ناصر حسین شاہ

جامع حکمت عملی کی بدولت پانی کی نکاسی لگاتار جاری ہے،وزیر بلدیات سندھ

تمام ڈی ایم سیز کے میونسپل کمشنرز کے ساتھ مستقل رابطے میں ہوں،ناصر حسین شاہ

تمام اضلاع کی انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہے ،ناصر حسین شاہ

برساتی نالوں کی صفائی کا عمل لگاتار جاری ہے ، وزیر اطلاعات و بلدیات

تمام سڑکوں اور شاہراہوں پر صفائی کا عملہ موجود ہے، ناصر شاہ

بارش کے دوران تمام بلدیاتی ادارے میدان عمل میں موجود تھے، وزیر بلدیات سندھ

واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشنز مستقل کام کررہے ہے،ناصر شاہ

اہم چوکنگ پوائنٹس پر ڈی واٹرنگ مشینوں کی تنصیب کردی گئی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

انڈر پاسز کی روانی برقرار رکھنے پر خاص توجہ دی جارہی ہے ، ناصر حسین شاہ

محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ و تعلقات عامہ
وزیر اطلاعات، بلدیات، جنگلات سندھ
0300-2294020