لیاری کے بابا لاڈلا گروپ اور حساس اداروں کا نام لینے والے یاسر سومرو سے مجھے اور خاندان کو تحفظ دلایا جائے ۔آئی جی سندھ سے محمد سلیم کمہار کی اپیل

لیاری کے بابا لاڈلا گروپ اور حساس اداروں کا نام لینے والے یاسر سومرو سے مجھے اور خاندان کو تحفظ دلایا جائے ۔آئی جی سندھ سے محمد سلیم کمہار کی اپیل۔اپنی اپیل کی کاپی محمد سلیم ہارنے چیف جسٹس آف پاکستان کو اسلام آباد اور چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ کراچی اور وزیر اعلی سندھ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ اور ڈی جی رینجرز سندھ کو بھی ارسال کی ہے اور اپنے لئے تحفظ مانگا ہے اور دھمکیاں دینے والوں میں ایک غدار یاسین مسکائی عارف مسکرائی اور یاسر سومرو ولد عبدالرزاق کے ساتھیوں کے نام بھی لیے ہیں