پنجاب اسمبلی اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا،

پنجاب اسمبلی اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کے

وزیر اعظم کو بھکاری کہنے پر حکومتی ارکان نے شور شرابہ کیا توا پوزیشن بھی پیچھے نہ رہی جوابی احتجاج اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان سے واک آؤٹ کر گئے

رپورٹر: جیوے پاکستان لاہور