ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیائے ضروریہ کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لئے مقرر کردہ پرچون قیمتیں مقرر کر دیں .

ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیائے ضروریہ کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لئے مقرر کردہ پرچون قیمتیں مقرر کر دیں .

نئے سپر باسمتی چاول کی قیمت 140 روپے، باریک دال چنا 112، دال چنا سپیشل 120، مسور دال باریک 152 مقرر.

مسور دال موٹی 130، دھلی ہوئی ماش دال 204، بغیر دھلی ہوئی ماش 190 روپے میں مقرر. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

مونگ دال بغیر دھلی ہوئی 180 روپے، کالا چنا موٹا 118، کالا چنا باریک 108، سفید چنا 100، بیسن 120 روپے مقرر (ڈی سی لاہور دانش افضال)

دودھ 90، دہی 110، مٹن 900 جبکہ بیف 450 روپے مقرر. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

ضلعی انتظامیہ لاہور نے 04 مارچ 2020 اور 15 جولائی 2020 کی اشیائے ضروریہ کی تھوک قیمتوں کی تقابلی رپورٹ بھی جاری کر دی.

نئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 07 اشیائے ضروریہ کی تھوک قیمتوں میں کمی جبکہ 04 کی تھوک قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے.

نئے چاول کی قیمت 124 سے بڑھکر 136 روپے مقرر، 12 روپے کا اضافہ ہوا.

دال چنا سپیشل کی قیمت 124 سے کم ہو کر 118 روپے مقرر، 06 روپے کی کمی ہوئی .

دال باریک کی قیمت 114 سے کم ہو کر 108 روپے مقرر، 06 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی.

مسور دال کی قیمت 148 روپے مقرر کر دی گئی ہے.

مسور دال موٹی کی قیمت 100 روپے سے بڑھکر 125 روپے، 25 روپے کا اضافہ ہوا.

ماش دال دھلی ہوئی کی قیمت 194 روپے سے بڑھکر 200 روپے مقرر، 06 روپے کا اضافہ ہوا.

ماش دال بغیر دھلی ہوئی کی قیمت 164 روپے سے بڑھکر 185 روپے مقرر، 21 روپے کا اضافہ ہوا. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

مونگ دال دھلی ہوئی کی قیمت 198 روپے سے کم ہو کر 175 روپے مقرر، 23 روپے کی کمی.

کالا چنا موٹا کی قیمت 125 روپے سے کم ہو کر 114 روپے مقرر، 11 روپے کی کمی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

کالا چنا باریک کی قیمت 110 روپے سے کم ہو کر 104 روپے مقرر، 06 روپے کی کمی.

سفید چنا موٹا کی قیمت 104 روپے سے کم ہو کر 96 روپے مقرر، 08 روپے کی واضع کمی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

سفید چنا موٹا کی قیمت 124 روپے سے کم ہو کر 116 روپے مقرر، 08 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی. (ڈی سی لاہور دانش افضال)

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایات کیں.ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیائے ضروریہ کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لئے مقرر کردہ پرچون قیمتیں مقرر کر دیں .