لاک ڈاون اور بے روزگاری ۔۔۔۔

لاک ڈاون اور بے روزگاری ۔۔۔۔ کرایہ دار کا کرایہ ادا کرنے کیلئے برقعہ پہن کر مالک مکان کے گھر ڈکیتی ۔ پولیس نے تمام بقایا جات ادا کرکے فاقہ کش ڈکیت کو رہا کردیا ڈکیتی کا مقدمہ بھی درج •
گوجرانوالہ۔ڈکیتی کی انوکھی واردات کرایہ دار نے برقہ پہن کراپنے مالک مکان کو لوٹ لیا، تیزدھارآلہ سے لیس برقہ پوش نے گھرکے باہر کھڑے شخص سے 39 ہزارچھین لیے،تفتیش میں پتہ چل کے برقہ پوش ڈاکومزکورہ شخص کا کرایہ دارعثمان تھا،:لاک ڈاون کے باعث مکان کا کرایہ دینے کیلئے پیسے نہیں تھے اس لیے واردات کی ،ملزم
دیہی بھلے کی ریڑھی لگاکرگھرکاگزاراکرتاتھالاک ڈاون کی وجہ سے فاقہ کشی تھی،ملزم
غربت بے روزگاری اور بچوں کو بوکھادیکھ کر ذہنی مریض بن گیاتھا،ملزم کا بیان سن کرتھانہ سول لائن کے پولیس ہلکاروں کادل دہل گیا
پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب سے ملزم کے تمام بقایا جات مالک مالکان کو اداکردیے ہیں ،ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ
قانونی تقاضے پورے کرتےہوئےڈکیتی کامقدمہ بھی درج کرلیاہے،ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاون