دیر کی خاتون سائیکلسٹ پاکستان کی پہچان کیلئے کوشاں

دیر کی خاتون سائکلسٹ ثمر خان ایڈونچر اسپورٹس میں پاکستان کی پہچان بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

پاکستان کا بیافو گلیشئر ہو یا افریقا کی ماؤنٹ کیلی منجرو، ثمر نے بلند ترین چوٹیوں کو سائیکل پر سر کرکے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔

ثمر خان کہتی ہیں کہ ایڈونچر اسپورٹس میں وہ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی آگے بڑھتے دیکھنا چاہتی ہیں