سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس

سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس ۔۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی کمیٹی داخلہ نے صوبائی موٹر وہیکل ترمیمی بل2020 کی منظوری دے دی۔

موٹر وہیکل ترمیمی بل سینیٹر فیصل جاوید نے پیش کیا،

سینیٹر فیصل جاوید نے بل کی تین شقیں واپس لے لیں،

سینیٹر عتیق شیخ اور سینیٹر فیصل جاوید ملکر تین شقوں کو بہتر بنائے، سینیٹر رحمان ملک

ہمیں ایمبولینس پالیسی بھی واضح کرنا ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

ایمبولنس پالیسی کے لئے قانون سازی ضروری ہے، سینیٹر رحمان ملک