لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ولید محلے میں عباسی خاندان کی رہائش گاہ کوٹ داراب خان عباسی آمد

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ولید محلے میں عباسی خاندان کی رہائش گاہ کوٹ داراب خان عباسی آمد

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جی ڈی اے رہنما معظم عباسی سے ان کے والد حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر تعزیت

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم حاجی منور علی عباسی کے بھائی ڈاکٹر صفدر عباسی سے بھی تعزیت کا اظہار کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات میں پی پی امیدوار جمیل احمد سومرو بھی موجود

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم حاجی منور علی عباسی مرحوم کے جنت میں بلندی درجات کے لئے دعا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حاجی منور عباسی مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی

لاڑکانہ: حاجی منور عباسی کی جدائی کے دکھ میں آپ کا شریک ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری