پاکستان پینل کوڈ ترمیمی بل2020 کمیٹی میں پیش

سینٹ داخلہ کمیٹی ۔۔
پاکستان پینل کوڈ ترمیمی بل2020 کمیٹی میں پیش

سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان پینل کوڈ ترمیمی بل 2020 پیش کیا۔

سینیٹر رضا ربانی

اس بل کا سیکشن124اے فرسودہ قانون ہے۔

بل کی سیکشن 124اے شہریوں کی آزادی کے خلاف ہے۔

حکومتیں124اے کو شہریوں۔طالب علموں اور مزدوروں کی نقل و حرکت روکنے کے لئے استعمال کرتی ہیں۔

یہ کھلیل چھوڑ دینا چاہیے کہ ریاست خطرے میں ہے۔

اشرافیہ عوام کو دبانے کے لئے ریاست خطرے میں ہے کا لفظ استعمال کرتی رہی ہے۔

آئین اور قانون کی حکمرانی سے گریز کرنے سے ریاست خطرے میں ہوتی ہے۔

کمیٹی نے بل کی منظوری آئندہ اجلاس تک موخر کر دی۔

آئندہ اجلاس میں وزیر قانون اور سیکرٹری قانون اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔سینیٹر رحمان ملک

صوبوں کے ھوم سیکٹریز بھی اجلاس میں شریک ہوں۔سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رضاربانی کے بل پر بحث کے دوران سیکرٹری قانون کی غیر حاضری پر انہیں معطل کر سکتا ہوں۔سینیٹر رحمان ملک

سیکرٹری قانون کو کمیٹی کی طرف سے اظہار نا پسندیدگی کا پیغام دے دیا جائے۔سینیٹر رحمان ملک