کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

وزیر اعظم عمران خان سے کے الیکٹرک کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ طاہر ملک

Tahir Malik=PTI

کے الیکٹرک لاتوں کے بھوت ہیں، باتوں سے نہیں مانتے۔ طاہر ملک

کے الیکٹرک نے شہر کو اپنی جاگیر سمجھا ہوا ہے۔ طاہر ملک

شدید گرمی کے موسم میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ طاہر ملک

وفاق کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر نظام درست کرے۔ طاہر ملک

کے الیکٹرک کا ادارہ شہر کی عوام کے لیے ناسور بن گیا ہے۔ طاہر ملک

اگر کے الیکٹرک نے قبلہ درست نہ کیا تو ایک بار پھر سڑکوں پر نکلیں گے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ