سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

میری پریس کانفرنس کو آج چوتھا روز ہوگیا، پی ٹی آئی نے کوئی جواب نہیں دیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

فارن فنڈنگ میں ہونے والی کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ابراج گروپ اور کے الیکٹرک کی کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

آٹا، چینی، پیٹرول، پی آئی اے اور بلین ٹری منصوبے میں ہونے والی کرپشن کا جواب دو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری