کراچی میں سونے کی کان واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس کے ٹھیکے لینے کے لئے بااثر شخصیات سرگرم

کراچی میں سونے کی کان واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس کے ٹھیکے لینے کے لئے بااثر شخصیات سرگرم

قائمقام ایم ڈی واٹر بورڈ خالد شیخ کی تعیناتی بھی ہائڈرنٹ مافیا کی سفارش پر کی گئی

ہائڈرنٹ مافیا نے دوسال پہلے بھی خالد شیخ کو قائم مقام ایم ڈی تعینات کراکر ٹھیکے حاصل کئے تھے
قائمقام ایم ڈی خالد شیخ اور ہائیڈرنٹس مافیا کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے

واٹر بورڈ کے ہائڈرنٹ کے ٹھیکے کی مدت گذشتہ سال نومبر میں ختم ہوچکی ہے ذرائع

محکمہ بلدیات کےاعلی حکام نے مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر ٹھیکے کی میعاد بڑھ دی تھی ذرائع
سرکاری ہائیڈرنٹس کے ٹھیکے لینے کے لئے اندروں خانہ اربوں روپے کی پیشکش کی جارہی ہے ذرائع

واٹر بورڈ کے سرکاری ہائیڈرنٹ دلوانے میں سابق چیف سیکریٹری ونگران وزیراعلی کا داماد بلال پیش پیش ہیں ذرائع