‏ایران، چین کے 25 سالہ معاہدےپر مزاکرات، امریکہ پریشان!

‏ایران، چین کے 25 سالہ معاہدےپر مزاکرات، امریکہ پریشان!

چین کا “اسٹریٹجک معاہدہ” ایران کو 400 ارب ڈالر کے فوجی تعلقات کو فروغ دے سکتا ہے۔

چار بہار پورٹ کے لۓ صرف ریلوے کے معاہدے سے بھارت کو ایران نے آؤٹ نہیں کیا بلکے اب گوادر کے بعد چار بہار پورٹ بھی چین کے تعاون سے چلۓ گئی یا دوسرے لفظوں میں ایران میں بھارت کی طرف سے کی گئی تمام سرمایہ کاری ڈوب گئی۔

امریکہ کی پریشانی کی وجہ چین ہے۔

ایران ہے۔

پاکستان ہے اور اور اور