کراچی: گلشن ڈویزن میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف ایکشن

کراچی: متعدد گداگروں کو حراست میں لے لیا گیا. زیرحراست افراد میں بچے، خواتین بھی شامل ہیں. گداگروں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا. گداگروں کو معاہدے کے تحت واپس کیا جائے گا. دوبارہ گداگری کرنے پر اہل خانہ کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی. ایس پی گلشن طاہر نورانی

اپنا تبصرہ بھیجیں