یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹرن انچیف ایس ایم منیر سے نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری زاھد اقبال کی اھم ملاقات

لاھور ( دین ٹاور ) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹرن انچیف ایس ایم منیر سے زاھد اقبال چوھدری نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، سابق نائب صدور ایف پی سی سی آئی نور خاں ، عبدالروف مختار ( صدر فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب ) اور غضنفر علی صدر وھاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اھم ملاقات
عالمی وباء کورونا کے ملکی معیشت پر اثرات و بزنس کیمونٹی کو درپیش چیلنجز ، بحالی کے حوالہ سے حکومتی اقدامات ، ٹریڈ پالیٹکس اور موجودہ مخصوص حالات میں ایف پی سی سی آئی کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اور خصوصی مشاورت
وھاڑی / رحیم یارخاں اور جنوبی پنجاب میں انڈسٹریلائزیشن ، ایگرو بیسڈ بزنسز اور زراعت کی صورتحال پر گفتگو
اس موقع پر ایس ایم نصیر صدر پاک اوورسیز بزنس کلب اور ڈاکٹر احسن محمود بھی موجود ھیں –