بس آپ کی خیریت نیک مطلوب ہی رہتی ہے

تحریر فرح ناز راجہ
✍ میرے خفتان شاب میں آپ کا بہت سے زرا زیادہ والا شکرن یا حبیبی ادا کرنا چاہتی ہوں ،،،،،،
پیارے خفتان جی آپ کا شکریہ بہت میرے سارے مسئلے حل کرنے
کا


آخری مسئلہ پہلے حل ہو گق یورک ایسڈ کا مسلہ جو کبھی حل نہیں ہوتا تھا آپکے دور حکومت میں حل ھو گیا ۔۔
نہ جیب میں پیسے ہیں نہ گوشت خریدنے کی سکت مہنگائی کے طوفان میں پھنس کر ھم اب آرام سے جو روکھی سوکھی ملتی ھے کھا پی لیتے ھیں اور دکھوں کی بانسری بجا لیتے ہیں ،
آخری بعد والا مسئلہ شوگر کا حل کر دیا نہ آٹا ھے نہ چینی ھے شوگر خود ہی کنڑول میں ھے بےچاری شرم سے پانی پانی ہو رہی ہے کے ارے بہن ایسے حالات پہلے تو نہ تھے۔ بی پی صاحب بھی بہت خوش ہیں ۔۔باقی کابینہ سے انکی باتیں سن کر خود ہی چھلانگ لگا کر اوپر آجاتے ھیں جو ہمشہ نیچے ہی رہتے تھے۔۔ پاکستانی کرنسی کی طرح اور سب سے زیادہ تو گھٹنے بہت خوش ہیں نہ پٹرول خریدتے ہیں نہ گاڑی چلتی ہے ۔۔۔پیدل چل چل کر چل چل کر ویسے ہہ جل گے ہیں اور گاڑی پورچ میں کھڑی کہہ رھی ہوتی ہے ھن دس باجئ۔
اور اب میرے خفتتان دل نہیں روح ھے پریشان ۔۔۔
بس آپ کی خیریت نیک مطلوب ہی رہتی ہے درکار ۔۔
ہمیں معلوم ہے آل اپنا بہت خیال رکھتے ہیں میرے پیارے خفتان اگر تھوڑ وقت بچ جائے آپ کے پاس
کوئی دو چار منٹ فالتو نکل آئیں آپ کے پاس تو ہمارا بھی خیال کر لینا۔۔
خیر
اب تو ایسے جینے کی
عادت سی ہو گئی ہے۔۔