ماسک نہ پہننے والوں کو ’پش اپس‘ لگانے کی سزا ملے گی

حال ہی میں انڈونیشیا میں ماسک نہ پہننے والوں کو ایک انوکھی سزا دی گئی ہےانڈونیشیا کے شہر بالی میں حکام نے ماسک نہ پہننے والوں کو سزا کے طور پر ‘پش اپس لگوادیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جو شخص باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال نہیں کرے گا تو اس سے سڑک پر ہی ‘پش اپش’ لگوائے جائیں گے۔

پولیس کی اس من
فرد سزا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی جس میں سڑک پر لوگ پش اپس لگا رہے ہیں

Courtesy jang news