بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ کا نئی ایپلی کیشن کا آغا ز

بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ کا نئی ایپلی کیشن کا آغا ز
کراچی 14 جولائی ۔بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ نے عوام کی سہو لیا ت کے پیش نظر سیلز سر ٹیفیکیٹ اور ایگریکلچر انکم ٹیکس کلیکشن کےلئے نئی ایپلی کیشن کا اجرا ءکر دیا ہے سندھ لینڈ رجسٹریشن و ریو نیو مینجمنٹ انفا ر میشن سسٹم بو ر ڈ آف ریو نیو سندھ کے اعلا میے کے مطا بق مذکو ر ہ ایپلی کیشن www.sindhzameen.gos.pkپر 11جو لا ئی سے فعال کر دی گئی ہے